ترک وزیر خارجہ کی حماس کے اعلٰی سطحی وفد سے ملاقات ترک وزیرخارجہ نے حماس کے اعلی رہنماوں سے ملاقات کے دوران فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت جاری رکھنے اور غزہ کے لیے انسانی امداد بڑھانے کا اعلان کیا۔ Читать полностью...