مقاومت ہرگز غیر مسلح نہیں ہوگی، حماس حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے غزہ میں بین الاقوامی فورسز کی تعییناتی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مقاومت کسی بھی صورت میں اپنے ہتھیاروں سے دستبردار نہیں ہوگی۔ Читать полностью...