بارہواں آندرے اسٹنین بین الاقوامی فوٹوگرافی مقابلے کا آغاز ماسکو میں بارہواں آندرے اسٹینن بین الاقوامی فوٹوگرافی مقابلے کا باضابطہ آغاز ہوگیا جس کا مقصد نوجوان فوٹوگرافروں کی صلاحیتوں کو پہچاننا اور ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ Читать полностью...