خواتین کے فقہی مسائل کے حل کے لیے بڑا قدم؛ جامعۃ الزہراء میں رہبر معظم کی شورائے افتاء کا قیام
جامعۃ الزہراء (س) قم کی پرنسپل محترمہ سیدہ زہرا برقعی نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کے مخصوص مسائل اور احکام کے حل کے لیے رہبرِ معظم کی شورائے افتاء جلد ہی جامعۃ الزہراء (س) میں تشکیل دی جائے گی۔