صہیونی وزیر جنگ کے اشتعال انگیز بیان پر حماس کا سخت ردعمل حماس کے ترجمان نے کاتز کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر جنگ کا بیان اور صہیونی حکومت کے اقدامات امن منصوبے اور معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ Читать полностью...