لیبیا کے آرمی چیف سمیت تمام اعلیٰ فوجی حکام انقرہ کے قریب طیارہ حادثے میں جان بحق لیبیا کی فوج کے چیف آف اسٹاف، محمد علی احمد الحداد سمیت بڑے فوجی حکام، ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے قریب ایک نجی طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہو گئے ہیں۔ Читать полностью...