ایران کی میزائل اور انٹیلی جنس طاقت خطرناک حد تک مضبوط ہے، صہیونی میڈیا کا اعتراف صہیونی میڈیا کے مطابق ایران نے حالیہ تنازعات سے سبق سیکھ کر اپنی دفاعی اور خفیہ صلاحیتیں مزید بڑھالی ہیں جس سے خطے میں اس کا اثر و رسوخ واضح ہوگیا ہے۔ Читать полностью...