کولمبیا کے صدر کا بڑا فیصلہ، ملک میں اقتصادی ایمرجنسی کا اعلان کولمبیا کے صدر گوسٹاؤ پیٹرو نے ملک میں آئندہ 30 دنوں کے لیے اقتصادی ہنگامی حالت نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ Читать полностью...