پوری میزائل طاقت استعمال نہیں ہوئی، وقت پڑنے پر دشمن پر قہر بن کر ٹوٹ پڑیں گے، جنرل شکارچی ایرانی فوج کے ترجمان نے دشمن کو انتباہ کیا ہے کہ اس کی میزائل طاقت پوری طرح استعمال نہیں ہوئی اور جنگ کی صورت میں دشمن کے دانت کھٹے کرسکتے ہیں۔ Читать полностью...