خلائی دنیا میں ایران کا ایک اور بڑا قدم، کوثر سیٹلائٹ روسی سوئز راکٹ پر نصب، لانچنگ کی تیاری مکمل
ایران کا جدید ترین کوثر سیٹلائٹ روس کے سوئز لانچنگ راکٹ کے ساتھ کامیابی سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ تمام ٹیکنیکی ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد سسٹم کو لانچنگ کے لیے تیار قرار دے دیا گیا ہے۔