اربعین کانفرنس کے گزشتہ ادوار کے نتائج نہایت مثبت رہے، حمید احمدی مرکزی اربعین کمیٹی کے ثقافتی اور تعلیمی امور کے سربراہ حجت الاسلام حمید احمدی نے کہا ہے کہ اربعین کانفرنس کے سابقہ ادوار سے نہایت مثبت اور قابل قدر نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ Читать полностью...