ایران اور بیلاروس کا سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور بیلاروس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری الیگزینڈر وولفوِوچ نے سیکیورٹی سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ Читать полностью...