ایرانی وزیر خارجہ اور ایتھوپیا اسپیکر کی ملاقات، پارلیمانی تعاون پر زور ایران کے وزیر خارجہ اور ایتھوپیا کی مجلسِ نمائندگان کے اسپیکر نے تہران میں ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور پارلیمانی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ Читать полностью...