ایرانی صدر اور وزیراعظم پاکستان کی ملاقات؛ باہمی معاہدوں پر عملی پیشرفت کو یقینی بنانے پر اتفاق
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ایک دوسرے سے ملاقات کے دوران باہمی تعاون کو مضبوط بنانے اور موجودہ معاہدوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔