سعودی عرب سے تعلقات مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہیں، عراقچی عباس عراقچی نے کہا کہ ایران خطے کو بیرونی طاقتوں کی مداخلت سے پاک اور مستحکم بنانے کا خواہاں اور سعودی عرب سمیت ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔ Читать полностью...