12 روزہ جنگ کے بعد دفاعی صلاحیت بڑھانے پر بھرپور توجہ دی جارہی ہے، جنرل شکارچی
ایرانی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے کامیاب جوابی حملوں کی وجہ سے صہیونی حکومت جنگ بندی پر مجبور ہوگئی، دفاع کو مزید مضبوط بنانے پر بھرپور توجہ دی جارہی ہے۔