پیسو ڈینفس سسٹم قومی دفاع میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے، بریگیڈیئر جنرل حیدری
ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حیدری نے پیسو ڈینفس (Passive Defense) کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ یہ ادارہ قومی آمادگی، دفاعی قوت اور استحکام کو بڑھانے میں اسٹریٹجک حیثیت رکھتا ہے، اور حالیہ جنگی حالات نے اس کے کردار کو مزید نمایاں کر دیا ہے۔