سمندری پانی میٹھا کرکے وسطی ایران تک پہنچانے کا اہم منصوبہ شروع خلیج فارس اور بحیرۂ عمان سے سمندری پانی میٹھا بناکر منتقل کیا جائے گا تاکہ اصفہان کی صنعتوں اور مرکزی علاقوں میں مستقل بنیادوں پر پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔ Читать полностью...