ایرانی بحری مشقوں اور آپریشنز میں مکمل طور پر ملکی ساختہ سازوسامان استعمال ہوتے ہیں، ایڈمرل ایرانی
ایرانی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کی جنگی مشقوں اور آپریشنز میں استعمال ہونے والا تمام سازوسامان اور اسلحہ ملکی ماہرین کی کاوشوں سے تیار کیا گیا ہے۔