یورینیم افزودگی کی صلاحیت ختم نہیں ہوئی، مذاکرات مشروط ہوں گے، عباس عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی اور صہیونی جارحیت کے باوجود جوہری صلاحیت ختم نہیں ہوئی، مذاکرات کے لیے امریکہ پہلے حملے کی وضاحت دے، نقصانات کا ازالہ کرے اور دوبارہ جارحیت نہ کرنے کی ضمانت دے۔