مشترکہ دشمن کے خلاف ہمیں متحد ہونا ہوگا، ایرانی صدر
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیاں نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی رژیم خطے کے ممالک کو کمزور کرنے، قبضہ جمانے اور ان کے وسائل کو لوٹنے کے منصوبے پر عمل کر رہی ہے، اس لیے ایران، عراق اور دیگر اسلامی ممالک کو اس مشترکہ دشمن کے خلاف ایک متحد قوت بننا ہوگا۔