شنگھائی تعاون کونسل مشترکہ سلامتی کا نظام تشکیل دے، ایران کا مطالبہ
ایرانی وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون کونسل کے رکن ممالک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے اجتماعی سیکورٹی فورم، یکطرفہ پابندیوں کے خلاف پلیٹ فارم اور میڈیا تعاون پر مشتمل اہم نکات پیش کیے۔