امریکہ نے مذاکرات کی بحالی کا پیغام دیا ہے، ایران
ایران کے سینئر سفارتکار، سعید خطیبزاده نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ دنوں کے دوران امریکی فریق کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کو پیغامات موصول ہوئے ہیں جن میں مذاکرات کی میز پر واپسی کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔