ایران نے امریکی صدر کا دعوی مسترد کر دیا ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے سے متعلق دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ Читать полностью...