ایران نے اسرائیل اور امریکہ کی غنڈہ گردی کا پوری قوت سے جواب دیا، جنرل موسوی
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل موسوی نے قطر کے نائب وزیر اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا کہ ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو پوری قوت سے جواب دے کر اپنے حق کا دفاع کیا۔