حماس زندہ ہے لیکن اسرائیلی فوج تھک ہار چکی ہے، جنرل صفوی
رہبر معظم انقلاب کے اعلیٰ مشیر نے کہا کہ حماس ابھی تک زندہ ہے، لیکن دوسری طرف اسرائیلی فوج تھک ہار چکی ہے اور ہم نے اب تک ہزاروں میزائل اور ڈرونز تیار کر لیے ہیں اور ان کی جگہ بھی محفوظ ہے۔