امریکہ نے بد نیتی سے مذاکرات کیے، ہر قسم کے حالات کے لیے تیار ہیں، ایران
ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ تہران نے عمان کی وساطت سے پانچ دور مذاکرات میں حسن نیت کا مظاہرہ کیا، لیکن امریکہ نے ان مذاکرات کو جارحیت میں بدل دیا؛ ہم دوبارہ دھوکہ نہیں کھائیں گے اور عوام کے تحفظ کے لیے ہر قدم اٹھائیں گے۔