یورینیم افزودگی بند نہیں کریں گے، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ایران
ایرانی نائب وزیر خارجہ کا امریکی حملے کو ننگی جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک امریکہ دوبارہ حملہ نہیں کرتا، ایران بھی جوابی کارروائی نہیں کرے گا تاہم افزودگی کا حق محفوظ ہے۔