آیت اللہ خامنہای کو دھمکی پوری امت مسلمہ کی توہین ہے، آیت اللہ عیسی قاسم
بحرین کے ممتاز شیعہ رہنما آیت اللہ عیسی قاسم نے ٹرمپ کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف توہین آمیز بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس دھمکی کو امت مسلمہ کی توہین قرار دیا ہے۔