کسی فرد یا حکومت کی جانب سے آیت اللہ خامنہ ای پر حملہ اور دھمکی اللہ اور رسول کے خلاف اعلان جنگ ہے
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے تازہ ترین فتوی میں کہا ہے کہ کسی بھی حکومت یا فرد کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای پر حملہ یا دھمکی اللہ اور رسول کے خلاف اعلان جنگ کے حکم میں ہے۔