اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل اسرائیل کو جواب دہ بنائیں، ایرانی وزیر خارجہ
اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ، سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں لکھا کہ ایران پر حملے کے مرتکبین کو عالمی سلامتی کونسل کے سامنے جوابدہ ٹھہرایا جائے۔