پاکستان کے جرائتمندانہ موقف اور حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنرل موسوی کی جنرل عاصم منیر سے گفتگو
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے پاکستانی فوجی کمانڈر سے ٹیلیفونک گفتگو میں 12 روزہ جارحیت کے دوران پاکستان کی جرات مندانہ حمایت کو سراہا اور دشمن کے خلاف مشترکہ موقف کی اہمیت پر زور دیا۔