اسرائیل کے اہم فضائی اڈے اور صنعتی مراکز کو نشانہ بنایا گیا، جنرل وحیدی سپاہ پاسداران انقلاب کے اعلی کمانڈر جنرل وحیدی نے کہا ہے کہ ایران نے میزائل حملوں میں صہیونی حکومت کے اہم فضائی اڈوں اور دفاعی صنعتی مراکز کو نشانہ بنایا۔ Читать полностью...