جلد حملوں کی شدت میں اضافہ کیا جائے گا، ایرانی اعلیٰ عہدیدار ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے امریکی نیوز چینل سی این این کو بتایا کہ ایران جلد ہی اسرائیل پر اپنے حملوں کی شدت میں اضافہ کرے گا۔ Читать полностью...