اسرائیلی دستاویزات کی منتقلی کا آپریشن دشمن کی سمجھ سے باہر ہے، ایران
ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے واضح کیا کہ صیہونی حکومت کی دستاویزات کی منتقلی کا آپریشن اس رژیم کی سمجھ سے بالاتر ہے اور اس کی ڈرامائی اقدامات کے ذریعے اپنی نااہلی چھپانے کی کوششیں بے سود ہیں۔