پابندیاں بے اثر، ایرانی پرامن جوہری پروگرام کی طبی شعبے میں بہترین کارکردگی، دس لاکھ مریضوں کا علاج
ین الاقوامی پابندیوں کے باوجود ایران نے جوہری طب کے میدان میں نہ صرف مکمل خودکفالت حاصل کی ہے بلکہ سالانہ دس لاکھ سے زائد مریضوں کو سستے، مؤثر اور عالمی معیار کی ادویات فراہم کرکے انسانی خدمت کی مثال قائم کررہا ہے۔