ایران بھر میں دعائے عرفہ کے روح پرور اجتماعات+ تصاویر، ویڈیو
دعائے عرفہ کے معنوی اجتماعات پورے ایران میں منعقد ہوئے جن میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے اپنے خالق حقیقی کے حضور راز و نیاز کیا اورامام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کی تلاوت کی۔