ایران اور لبنان کے تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز چاہتے ہیں، عراقچی ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ لبنان کے بارے میں لکھا کہ ہمارا مقصد دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات میں باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی ایک نئے باب کا آغاز کرنا ہے۔ Читать полностью...