غزہ میں صہیونی مظالم روکنے کے لیے مشترکہ اور مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، رہبر معظم
رہبر معظم نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران غزہ میں صہیونی حکومت کے مظالم کو روکنے کے لیے ایران و پاکستان کی جانب سے مشترکہ و مؤثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔