کسی بھی جارحانہ کارروائی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کسی بھی جارحانہ اقدام کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے مکمل تیاری کا اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کا جواب دشمن کے تصور سے باہر ہو گا۔