شہید رئیسی کے درخشان کارنامے انقلاب اسلامی کی تاریخ میں امر ہوگئے، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی پہلی برسی کی مناسبت سے بین الاقوامی کانفرنس میں کہا ہے کہ شہید رئیسی کا درخشان اور قابل فخر کارنامہ تاریخ انقلاب میں ہمیشہ یادگار رہے گا۔