عوامی استقامت کے نتیجے میں امریکہ کو خطے سے نکلنا پڑے گا/ ٹرمپ کے بعض بیانات جواب دینے کے قابل نہیں
رہبر معظم نے اساتذہ کے وفد سے خطاب میں امریکی صدر کے حالیہ بیانات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بعض بیانات جواب دینے کے قابل ہی نہیں۔ یہ بیانات اس قدر پست کے تھے کہ نہ صرف ان کے کہنے والے کے لیے باعث شرم ہیں بلکہ پوری امریکی قوم کے لیے بھی مایہ ننگ و عار ہیں۔