جلد ہی ایک بڑے دفاعی کارنامے کی نقاب کشائی کریں گے، جنرل سلامی ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ حالیہ ہفتوں میں ہم نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک بہت بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جس کی عنقریب نقاب کشائی کریں گے۔ Читать полностью...