حزب اللہ کی طاقت برقرار ہے، کوئی مزاحمت کو غیر مسلح کرنے کی جرات نہیں کر سکتا
بین الاقوامی امور کے لبنانی تجزیہ کار نے اس بات پر زور دیا کہ کوئی بھی مزاحمتی ہتھیاروں کو نقصان پہنچانے کی جرات نہیں کرسکتا اور لبنانی حکومت کو بنیادی طور پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور قبضے پر توجہ دینی چاہیے۔