امریکہ یا اسرائیل کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا، ایران کا انتباہ
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے یمن پر اسرائیلی حملوں اور تہران کو دی جانے والی دھمکیوں کو بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل کا عندیہ دیا ہے۔