حوزہ علمیہ قم کی ایک صدی پر محیط دینی و علمی خدمات پر بین الاقوامی کانفرنس
تہران میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ حوزہ علمیہ قم نے گذشتہ سو برسوں کے دوران علمی، اخلاقی، سماجی، سیاسی اور بین الاقوامی میدانوں میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔