ایران کی غزہ کے لئے خوراک لے جانے والے جہاز پر اسرائیلی ڈرون حملے کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: "غزہ کے زخمیوں، بیماروں اور غمزدہ بچوں اور خواتین کو خوراک، پانی اور ادویات سے محروم کرنا جنگی جارحیت اور انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے۔"