ایران پر حملہ بارود کے ڈھیر کو آگ لگانے کے مترادف ہے، سربراہ ایرانی پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ قالیباف نے صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کے اشتعال انگیز بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ بارود کے ڈھیر کو آگ لگانے کے مترادف ہوگا۔