حضرت فاطمہ معصومہؑ: وہ عظیم خاتون جن کی زیارت پر تین آئمہؑ نے جنت کی بشارت دی
حضرت فاطمہ معصومہؑ خاندان امامت کی باعظمت خاتون، جو اہل بیتؑ کی تربیت میں پروان چڑھیں اور ایسے بلند روحانی و معنوی مقام پر فائز ہوئیں کہ ائمہ معصومینؑ نے ان کی زیارت کرنے والوں کے لیے جنت کی بشارت دی ہے۔