مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی/موضوع صرف جوہری مسئلہ اور پابندیوں کا خاتمہ ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں اچھی پیشرفت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات میں ہم صرف جوہری مسئلے کے بدلے میں پابندیوں کے خاتمے پر بات چیت کر رہے ہیں۔